سارے
جہاں
میں
دھوم
اردو
زباں کی
ہے |
|
! اردولکھیے
|
|
انٹرنیٹ پر اردو لکھنے کا کوئی موثر ذریعہ نہ تھا۔ اب
بنا کچھ ڈاؤن لوڈ کیے آپ اردو لکھ سکتے ہیں۔ اور یہ یونی کورڈ اردو
کسی بھی پروگرام میں کاپی کی جا سکتی ہے۔ بلکل کسی دوسری زبان کی طرح۔
آپ
اردو پیڈ کو اس طرح استعمال کر سکتے ہیں |
- اردو پیڈ پر اردو زبان Selected ہے آپ مہیا کیے
گئے بوکس میں کـلک کرکے اردو لکھنا شروع کر دیں۔
- آپ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں لکھ سکتے
ہیں۔ مگر ہمارے مشورے کے مطابق آپ ایک لائین پر ایک ہی زبان استعمال
کریں۔ اگر آپ نے کچھ الفاظ انگریزی میں لکھنے ہیں تو نئی لائن کا
استعمال کریں۔
- اردو دائیں سے بائیں لکھی جاتی ہے۔ اس لیئے کرسر
دائیں جانب ہوتا ہے جو کہ اردو کو ٹھیک دیکھاتا ہے۔ مگر جب
انگریزی لکھتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انگریزی الٹی لکھی جاتی ہے
مگر آپ اگر غور کریں تو معلوم ہو گا کی صرف کرسر
داییں جانب ہے اور
انگریزی شروع
دائیں سے ہو رہی ہے مگر لکھی بلکل ٹھیک جا رہی ہے۔
- اردو پیڈ کے ساتھ ای کی بورڈ بھی مہیا کیا گیا ہے،
آپ حروف پر ماؤس لائیے ، آپ کو لکھا نظر آئے گا کہ کونسے حرف کو دبانے
پر وہ حرف لکھا جائے گا۔ آپ چاہیں تو اس کی کو براہِ راست دبا کر بھی
وہ حرف لکھ سکتے ہیں۔ جیسے ن کو لکھنے کے لیئے آپ کوn
کو دبانہ پڑے گا۔
- جیسا آپ جانتے ہیں اردو دائیں سے بائیں لکھی جاتی
ہے جو کہ Default ہے ۔ مگر اگر آپ کو کچھ سطریں
انگریزی میں لکھنا ہیں تو آپ دیے گئے کی بورڈ پر بنے
center, right, left کو استعمال کریں۔ مثلاً انگریزی
کے لیئے لیفٹ کو دبائیں اور لکھیے۔ آپ کی ای میل میں الفاظ بائیں سے
شروع ہوں گے
Your text will be left aligned اسی طرح اشعار لکھنے کے لیئے آپ
center
کو استعمال کر کے خوبصورت شاعری لکھ سکتے ہیں مثلاً
رخ سے آنچل کو گرانے کی سزا دی جائے
بس اُنہیں آگ لگانے کی سزا دی جائے
|
|
|

|